N/A
"بخاری شریف کی پہلی اور آخری حدیث رسالہ ""بخاری شریف کی پہلی اور آخری حدیث"" امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تحریر ہے، جس میں بخاری شریف کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں، مثلاً: بخاری شریف کیسے لکھی گئی؟ بخاری شریف میں کتنی احادیث ہیں؟ بخاری شریف لکھنے کا سبب، صحیح حدیث کا مطلب وغیرہ۔ ان بنیادی باتوں کے ساتھ ساتھ امیر اہل سنت نے نیّت کے متعلق بخاری شریف کی پہلی حدیث اور آخری احادیث پیش کی ہیں اور ان مستند کتابوں کی مدد سے انکی وضاحت کی ہے۔ 21 صفحات پر مشتمل اس رسالے کے چند مضامیں یہ ہیں: نیت کسے کہتے ہیں؟ عبادت کی 2 قسمیں، عبادت کے 2 جز، دین خدا کی مدد کی 7 صورتیں، ریاکاری کی تعریف، اچھے اخلاق حاصل ہونے کا ذریعہ وغیرہ۔ رسالہ ""بخاری شریف کی پہلی اور آخری حدیث"" 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1707 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Sharah Hadees |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |