"نصیحتوں کے مدنی پھول رسالہ ""نصیحتوں کے مدنی پھول"" منتخب احادیثِ قدسیہ کا مجموعہ ہے، جن کی شرح امام محمد بن محمد غزالی رحمۃ اللہ علیہ نے تحریر فرمائی ہے۔ ان احادیثِ قدسیہ میں اللہ پاک نے اپنے حبیب صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے ذریعے ایمان والوں کو اہم نصیحتیں فرمائی ہیں۔ اس مواد کا جدید اردو ترجمہ مجلس تراجم نے کیا ہے، جو کہ 54 صفحات کے رسالے کی صورت میں آپ کے سامنے ہے۔ رسالے ""نصیحتوں کے مدنی پھول"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:اے ا بنِ آ دَ م! علم پرعمل کی برکت، تارکِ غیبت کے لئے محبت الٰہی، بہترین آقااوربدترین بندہ، قبر کی پُکار، انسان کی پیدائش کامقصد، تکلیف اٹھائے بغیرمقام نہیں ملتا، ایمان والوں کے اعمال، طالبِ دُنیاکی حیثیت، تباہی وبربادی کے اسباب، سب سے بہترین توشہ، ابن آدم پرکرم نوازیاں، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1698 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 54 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Sharah Hadees |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2017 |