"چندہ کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں زیرِ نظر رسالہ چندہ جمع کرنے والوں کی رہنمائی کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ رسالہ ""چندہ کرنے کی شرعی اور تنظیمی احتیاطیں"" میں ان حقیقی اور امکانی غلطیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جن کی وجہ سے یہ نیک عمل ضائع ہو سکتا ہے اور گناہ کا سبب بن سکتا ہے۔ اس رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: عطیات جمع کرنے کی فضیلت، عطیات جمع کرنے کی نیتیں، مدنی عطیات کی اقسام، مدنی عطیات جمع کرنے کے طریقے اور احتیاطیں وغیرہ۔ ان کے علاوہ عطیات کی پرُ (Fill) کی ہوئی رسید کا نمونہ(سیمپل) بھی پیش کیا گیا ہے۔ رسالہ ""چندہ جمع کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں"" 47 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 5640 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 47 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2022 |