"ثبوتِ ہلال کے طریقے رسالہ ""ثبوتِ ہلال کے طریقے"" رؤیتِ ہلال (اسلامی مہینہ شروع ہونے کی نشاندہی) کے موضوع پر اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کی ایک بہترین معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 59 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اعلیٰ حضرت نے ثبوتِ ہلال کے 7 شرعی طریقوں کی تفصیلات پیش کی ہیں۔ ساتھ ہی ثبوتِ ہلال کے غلط طریقوں کی نشاندہی بھی فرمائی ہے۔ رسالے ""ثبوتِ ہلال کے طریقے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ثبوتِ رؤیت ہلال کے لئے شرع میں سات طریقے ہیں، شہادۃ علی القضاء کا طریقہ، استفاضہ کی تعریف اور اس کی شرائط، ثبوتِ ہلال کے غلط طریقے، اور دیگر عنوانات۔ یہ علمی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1774 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 59 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2015 |