"Q&A about Donations | چندے کے بارے میں سوال جواب مسجد، مدرسے، مذہبی یا فلاحی ادارے کے لیے عطیات جمع کرنے کے مسائل اور احتیاطیں جاننے کے لیے ملاحظہ فرمایئے رسالہ ""Q&A about Donations""۔ یہ رسالہ امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے رسالے ""چندے کے بارے میں سوال جواب"" کا انگلش ورژن ہے جسے مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔82 صفحات پر مشتمل یہ انگلش رسالہ عطیات جمع کرنے کے شرعی مسائل کے ساتھ ساتھ ان غلطیوں کی نشاندہی بھی کرتا ہے جو گناہ کا باعث بنتی ہیں اس رسالے میں شامل چند سوالات یہ ہیں: کیا ہر چندے کو وقف کا پیسہ بول سکتے ہیں؟ کفار سے چندہ مانگنا کیسا؟ مسجد کے چندے سے نیاز کرنا کیسا؟ اگر جمع کیا ہوا چندہ بچ جائے تو کیا کریں؟ مسجد کا چندہ اُدھار دے دیا تو؟ اور دیگر اہم سوالات۔ رسالہ ""چندے کے بارے میں سوال جواب - انگلش"" 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 17902 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 82 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 135 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2014 |