"Islamic and Organizational Precautions about Collecting Donations | چندہ کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں چندہ جمع کرنے کی احتیاطوں سے متعلق المدینۃ العلمیۃ کے ذیلی شعبے مجلس تراجم نے انگلش میں رسالہ ""Islamic and Organizational Precautions about Collecting Donations"" ترتیب دیا ہے۔ یہ رسالہ 46 صفحات پر مشتمل ہے اور حقیقی اور امکانی غلطیوں کی نشاندہی کرتا ہے جن کی وجہ سے نیک عمل ضائع ہو سکتا ہے یا گناہ کا سبب بن سکتا ہے۔ رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: عطیات جمع کرنے کی فضیلت، عطیات جمع کرنے کی نیتیں، مدنی عطیات کی اقسام، مدنی عطیات جمع کرنے کے طریقے اور احتیاطیں، وغیرہ۔ ان کے علاوہ عطیات کی پرُ (Fill) کی ہوئی رسید کا نمونہ(سیمپل) بھی پیش کیا گیا ہے۔ رسالہ ""Islamic and Organizational Precautions about Collecting Donations"" خاص طور پر بیرونِ ملک میں موجود فلاحی کام کرنے والوں کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 4082 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 46 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |