"فیضان بی بی امِ سلیم رضی اللہ عنہا رسالہ ""فیضان بی بی امِ سلیم رضی اللہ عنہا"" سیرت صحابیہ کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 60 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالہ ""فیضان بی بی امِ سلیم رضی اللہ عنہا"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:مدینہ میں آفتابِ رسالت کی تجلیاں، ایک سعادت مند گھرانا، آزمائش کا دور، بیٹے کی سعادت، حضرت امّ سُلیم کا نسب، حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ، حضرت ابو ایوب خالد بن انصاری رضی اللہ عنہ وغیرہ۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2576 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 60 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahabiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |