N/A
"فیضانِ سیدہ فاطمہ الزہرہ رسالہ ""فیضانِ سیدہ فاطمہ الزہرہ"" سیرت صحابیات و اہل بیت کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک بصیرت افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصراً حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کی سیرت و کردار کی چند جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ یہ رسالہ خصوصاً خواتین کے لیے ایک جامع رہنما کی حیثیت رکھتا ہے۔ رسالے ""فیضانِ سیدہ فاطمہ الزاہرہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نیکی کی دعوت کا عظیم جذبہ، امیر اہل سنت کی جانب سے شادی کے موقع پر دلہن کو دئےجانے والے مکتوب کا کچھ حصہ، انسانی شکل میں حور، محبت بھرا منظر، دعا قبول ہوتی ہے، 10 بیبیوں کی کہانی اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 8461 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahabiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 24 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |