"حضرت عمر بن عبدالعزیز کی 425 حکایات کتاب ""حضرت عمر بن عبدالعزیز کی 425 حکایات"" بنو امیہ کے سب سے نیک اور انصاف پسند خلیفہ، حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی حیاتِ طیبہ سے منتخب 425 متاثر کن واقعات کا ایک سبق آموز مجموعہ ہے۔ 590 صفحات پر مشتمل، مجلس المدینۃ العلمیہ کی مرتب کردہ اس کتاب میں آپ رحمۃ اللہ علیہ کی مثالی پرہیزگاری، عدل و انصاف، آلِ رسول ﷺ سے گہری عقیدت، اور بااثر دورِ خلافت کا ذکر کیا گیا ہے۔ پڑھنے والوں کی آسانی کے لیے اس کتاب کو دو حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے: خلافت سے پہلے کی زندگی کے واقعات، اور خلافت کے بعد کی زندگی کے واقعات۔ ایمان افرز حکایات، مثلاً: موت یاد آنے پر رو دینا، زمانۂ خدمت کی یاد گاریں، اپنی دولت راہِ خدا میں خرچ کر ڈالی، وغیرہ سے آپ رحمۃ اللہ علیہ کی دینِ اسلام سے محبت، فکرِ آخرت، مخلوقِ خدا کی خدمت، اور احساسِ ذمہ داری کے پہلو نظر آتے ہیں۔ کتاب ""حضرت عمر بن عبدالعزیز کی 425 حکایات"" ہر مسلمان کے لیے ایک بہترین گائڈ ہے۔ یہ کتاب 1 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ کے ساتھ شائع کی گئی ہے تاکہ بار بار مطلاعہ کیا جا سکے اور سالوں تک پڑھی جا سکے۔ "
| Available Stock: | 892 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 590 |
| Dimensions (cm): | 22 x 14.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Hikayaat o Waqiyaat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 620 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2021 |