"احیاء العلوم مترجم - درسی: طلبہ کے لیے منتخب ابواب زیرِنظر کتاب کنزالمدارس بورڈ کے نصاب کا حصہ ہے اور اسے مجلس المدینۃ العلمیۃ نے ترتیب دیا ہے۔ یہ کتاب احیاءالعلوم جلد 3 میں شامل منتخب ابواب کا مجموعہ ہے جو باطنی امراض کی تفصیل پر مشتمل ہے۔ اس درسی کتاب میں کئی باطنی امراض کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں اور انہیں 2 حصّوں (بیانات) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا حصّہ ""غصًہ، کینہ اور حسد کا بیان"" ہے جس میں ایک مقدمہ اور 4 ابواب (غصّہ، تحمل مزاجی، کینہ اور حسد) کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ جبکہ دوسرا حصّہ جاہ و منصب اور ریاکاری کی مذمّت کا بیان ہے، جس میں ایک مقدمہ اور 2 ابواب (حبّ جاہ اور شہرت کا بیان، اور عبادت کے ذریعے جاہ و منزلت کی طلب) شامل کیے گئے ہیں۔ ہر باب میں ایک باطنی بیماری کی مکمل تفصیل پیش کی گئی ہے۔ اس کتاب میں شامل باطنی بیماریوں کو آیاتِ مقدسہ، احادیث نبویﷺ، اور حکایات کی مدد سے سمجھایا گیا ہے اور اس سے بچنے کے طریقے بھی پیش کیے گئے ہیں۔ طلبہ کی جانچ کے لیے ہر باب کے آخر میں مشقیں بھی دی گئی ہیں۔ 287 صفحات پر مشتمل یہ درسی کتاب سادہ پرنٹنگ اورمضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ کی شاپس اور ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 4140 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 287 |
| Dimensions (cm): | 23.5 x 17.5 |
| Gender: | Students |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Ilm-e-Tasawwuf |
| Shoba: | Jamia Tul Madinah |
| Item Weight (Grams): | 340 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2024 |