"استنجا کا طریقہ | Method of Istinja رسالہ Method of Istinja فقہی مسائل اور ضروریات دین کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 22 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں استنجا کرنے اور جدید استنجا خانوں کے بارے میں اہم فقہی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے Method of Istinja میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:عذاب میں تَخفِیف ہوگئی، اِستِنجا کا طریقہ، آب زم زم سے استِنجا کرنا کیسا؟ اِستِنجا خانے کا رُخ دُرُست رکھئے، جِنّ نے شہید کر دیا، حمّام میں پیشاب کرنا، بُڈھے کافِر ڈاکٹر کا انکِشاف، کرسی نُما کموڈ، اور دیگر مضامین۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3297 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 22 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |