"استنجا کا طریقہ رسالہ ""استنجاکا طریقہ"" فقہی مسائل اور ضروریات دین کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 18 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں استنجا کرنے اور جدید استنجا خانوں کے بارے میں اہم فقہی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے ""استنجاکا طریقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:عذاب میں تخفیف ہوگئی، استنجا کا طریقہ، آب زم زم سے استنجا کرنا کیسا؟ استنجا خانے کا رخ درست رکھئے، جنّ نے شہید کر دیا، حمّام میں پیشاب کرنا، بڈھے کافر ڈاکٹر کا انکِشاف، کرسی نما کموڈ، اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3541 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |