"Method of Purifying Clothes (With an Account of Impurities) | کپڑے پاک کرنے کا طریقہ (اور نجاست کا بیان) رسالہ ""Method of Purifying Clothes (With an Account of Impurities)"" ضروریاتِ دین اور فقہی مسائل کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 34 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""Method of Purifying Clothes (With an Account of Impurities)"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ناپاکی کی اقسام، دودھ پیتے بچے کا پیشاب بھی نجس ہے، نجاستِ غلیظہ کے بارے میں حکم، نجاستِ خفیفہ کا حکم، جانور کی اُلٹی، دیوار، زمین، درخت وغیرہ کو پاک کیسے کیا جائے؟ کیامچھلی کا خون نجس ہے، اور دیگر فقہی عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2619 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 34 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2014 |