کاشتکاروں کے لیے معلومات کا خزانہ رسالہ ""کاشتکاروں کے لیے معلومات کا خزانہ"" ضروریات دین اور فقہ کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک اصلاحی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 37 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں عشر اور زراعت سے متعلق اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے کی تیاری میں مستند اسلامی کتابوں سے مدد لی گئی ہے۔ رسالے ""کاشتکاروں کے لیے معلومات کا خزانہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: بادل سے غیبی آواز، عشر اور زکوٰۃ میں فرق، افضل اور بہترین پیشہ، کاشتکاری اور انبیائے کرام، عمر میں اضافے کا سبب، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی اور اصلاحی رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے کاشتکار حضرات میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 7177 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 37 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2025 |