"کرسی پر نماز پڑھنے کے احکام رسالہ ""کرسی پر نماز پڑھنے کے احکام"" نماز کا طریقہ و مسائل کے موضوع پر مجلس افتا، دعوتِ اسلامی کی پیشکش ہے۔ 17 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ مفتی فضیل رضا قادری عطاری نے تحریر کیا ہے۔ اس میں کرسی پر نماز پڑھنے اور مساجد میں کرسی کے استعمال کے متعلق احکاماتِ شرعیہ پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""کرسی پر نماز پڑھنے کے احکام"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کرسی پر بیٹھنے والا پورا قیام یا کچھ قیام صف سے آگے نکل کر کرے تو اس کا حکم، مسجد میں دورانِ جماعت کرسیاں کہاں رکھنی چاہئیں، کرسی کے آگے لگی ہوئی تختی پر سر رکھ کر سجدہ کرنے کا حکم، اور دیگر عنوانات۔ یہ فقہی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ کرسی پر نماز ادا کرنے والوں کے لئے اس کا مطالعہ کرنا نہایت ضروری ہے۔ "
| Available Stock: | 3589 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 34 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Namaz Ka Tareeqa o Masail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 34 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |