"مالِ وراثت میں خیانت نہ کیجئے | Don’t be Deceitful about Inheritance رسالہ Don’t be Deceitful about Inheritance ضروریات دین اور فقہ کے موضوع پر مجلس افتاء (دعوت اسلامی) کی ایک اہم تحریر ہے، جس کا مطالعہ ہر صا حبِ مال کو کرنا چاہیئے۔ رسالے کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ 46 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں مستند حوالوں اور کتابوں کی مدد سے مالِ وراثت کے مسائل اور انکی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے Don’t be Deceitful about Inheritance میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تقسیمِ میراث اور دین ِاسلام کا اعزاز، تقسیمِ میراث اور فی زمانہ مسلمانوں کا حال، میراث سے متعلق بزرگانِ دین کی احتیاطیں، تقسیمِ میراث کے 7 فوائد و برکات، میراث تقسیم نہ کرنے کے7 نقصانات، وغیرہ۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3008 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 46 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |