"مالِ وراثت میں خیانت نہ کیجئے رسالہ ""مالِ وراثت میں خیانت نہ کیجئے"" ضروریات دین اور فقہ کے موضوع پر مجلس افتاء (دعوت اسلامی) کی ایک اہم تحریر ہے، جس کا مطالعہ ہر صاحبِ مال کو کرنا چاہیئے۔ یہ رسالہ 42 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مستند حوالوں اور کتابوں کی مدد سے مالِ وراثت کے مسائل اور انکی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""مالِ وراثت میں خیانت نہ کیجئے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تقسیمِ میراث اور دین ِاسلام کا اعزاز، تقسیمِ میراث اور فی زمانہ مسلمانوں کا حال، میراث سے متعلق بزرگانِ دین کی احتیاطیں، تقسیمِ میراث کے 7 فوائد و برکات، میراث تقسیم نہ کرنے کے7 نقصانات، وغیرہ۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2668 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 42 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |