"نابینائی کی فضیلت پر 40 احادیث رسالہ ""نابینائی کی فضیلت پر 40 احادیث"" بصارت سے محروم اسلامی بھائیوں کی دلجوئی اور حوصلہ افزائی کے لئے مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک خوبصورت رسالہ ہے۔ 37 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""فیضانِ ابنِ امّ مکتوم"" نامی سلسلے کی پہلی قسط ہے اور اس میں 40 فرامینِ مصطفیٰ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مع شرح کے شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""نابینائی کی فضیلت پر 40 احادیث"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دِین کے حساب سے آزمائش کی جاتی ہے, بندہ اللہ پاک کی تقسیم پر راضی رہے, آنکھوں کے بدلے جنَّت, جنَّت سے کم ثواب پر راضی نہیں, حقیقی نابینا کون؟ شرک کے بعد سب سے بڑی مصیبت, نیک نابینا کے لئے روزِ قیامت نور, سماعت و بصارت کی آزمائش باعثِ مغفرت, اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3745 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 37 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Sharah Hadees |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |