"نماز جنازہ کا طریقہ | Method of Funeral Salah رسالہ Method of Funeral Salah ایک اہم ضرورتِ دین کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نمازِ جنازہ پڑھنے کی فضیلت ، اس کا طریقہ اور میت کے لئے ایصالِ ثواب کرنے کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے Method of Funeral Salah میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ولی کے جنازے میں شرکت کی برکت، عقیدت مندوں کی بھی مغفِرت، کفن چور، تمام شرکائے جنازہ کی بخشِش، جنازے کا ساتھ دینے کا ثواب، احد پہاڑ جتنا ثواب، نمازِ جنازہ باعثِ عبرت ہے، سرکارصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نے سب سے پہلا جنازہ کس کا پڑھا؟ نمازِ جنازہ کا طریقہ (حنفی)، جُوتے پر کھڑے ہو کر جنازہ پڑھنا، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3742 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fiqah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 42 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |