"Excellence of Hunger | پیٹ کا قفلِ مدینہ: روحانیت کا پہلا قدم نفس کو قابو کرنے اور روحانیت حاصل کرنے کے لیے بھوکا رہنا یا روزہ رکھنا تمام مشہور مذاہب میں عام ہے۔ لیکن اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں، جن کا ذکر امیرِ اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ نے اپنی کتاب ""پیٹ کا قفلِ مدینہ"" میں کیا۔ اس کتاب کا ترجمہ انگلش میں ""Excellence of Hunger"" کے نام سے پیش کیا جا رہا ہے، تا کہ انگلش بولنے اور پڑھنے والے بھی اس کتاب سے فائدہ حاصل کر سکیں۔ 180 صفحات پر مشتمل یہ کتاب انبیاء کرام علیھم السلام کے واقعات اور اولیائے کاملیں رحمھم اللہ اجمعین کی حکایات پیش کرتی ہے۔ ""Excellence of Hunger"" میں پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰﷺ، حضرت موسیٰ علیہ السلام، حضرت داؤد علیہ السلام، حضرت عیسیٰ علیہ السلام، اور حضرت یحییٰ علیہ السلام کی اعلیٰ مثالیں شامل کی گئی ہیں۔ ان کے علاوہ کتاب میں بہت سے دلچسپ اور معلوماتی عنوانات شامل ہیں، مثلاً: زمین کے برابر سونا، سونے کا دسترخوان، 4 نصیحتوں کے مدنی پھول، بھوکا رہنے کے 10 فوائد، صحت مندی، پیٹ بھر کر کھانے کے 6 خطرات، دو (2) دریا، موٹاپے کے خطرات، موٹاپے سے نجات، دبلی پتلی جسامت کے فضائل، وغیرہ۔ 1 رنگ کی طباعت اور مضبوط بائنڈنگ میں شائع کی گئی یہ کتاب مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1036 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 180 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 215 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2006 |