"پانی کے بارے میں اہم معلومات (مدنی مذاکرہ قسط03) رسالہ ""پانی کے بارے میں اہم معلومات"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""پانی کے بارے میں اہم معلومات"" (مدنی مذاکرہ قسط03) میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:کھلی رکھی ہوئی بالٹی کے پانی سے وضو و غسْل کرناکیسا؟ مستعمل پانی کی تعریف، دورانِ وضو یاغسْل ریح خارج ہوجائے تو کیا کیاجائے؟ مستعمل پانی کو وضو و غسل کے قابل بنانے کا طریقہ، کیامستعمل پانی پی سکتے ہیں؟ اعضائے وضو سے پانی کے قطرات مسجد میں نہ ٹپکائیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2398 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2016 |