برکت کے حصول کا ایک بہت بڑا ذریعہ تلاوت قرآن مجید ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلم معاشروں میں خوشی غمی کے مختلف مواقعوں پر گھروں میں اور دیگر جگہوں پر قرآن پاک کی تلاوت کا اہتمام کیا جاتا ہے جسے ہم قرآن خوانی بھی کہتے ہیں۔ قرآن خوانی میں مختلف لوگ مل کر قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں۔جس کے لیے ہر ایک کے پاس قرآن پاک کا ہونا ضروری ہے لیکن ایک ساتھ قرآن پاک کے بہت سے نسخوں کا اہتمام بعض اوقات مشکل ہوتا ہے۔ اسی لیے مکتبۃ المدینہ نے آپ کی سہولت کے لیے شائع کیا ہے قرآن پاک کا تیس سپاروں پر مشتمل سیٹ۔ جس میں تمام سپارے الگ الگ ہیں۔اور یہ سپارے چھوٹے بچوں کے ناظرہ پڑھنے کے لیے بھی بہت مفید ہیں جن کے لیے مکمل قرآن پاک کو سنبھالنا مشکل ہوتا ہے۔ اس سیٹ کی چند خصوصیات یہ بھی ہیں۔ • اس میں الفاظ کھلے کھلے اور بڑے فونٹ میں ہیں۔ • اس ورژن کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس میں ہر صفحے پر صرف 13 لائنز ہیں۔ • اس میں کاغذ بھی عمدہ کوالٹی کا استعمال کیا گیا ہے۔ اور بائڈنگ بھی مضبوط ہے۔ قرآن پاک کا یہ سیٹ ہر گھر میں ہونا بہت ضروری ہے تا کہ مختلف مواقع پر دوست احباب کے ساتھ اور گھر والوں کے ساتھ مل کر تلاوت قرآن کا اہتمام کیا جا سکے ۔
Language: | Arabic |
Book Pages: | 302 |
Dimensions (cm): | 24.5 x 19 |
Gender: | All |
Printing Type: | 01 Color |
Subject: | Para Set |
Shoba: | General |
Item Weight (Grams): | 1450 |
Binding Type: | Hard |
Edition: | 0 |
Edition Year: | 2023 |