"Lives of the Prophets Set - 2 Volumes | سیرتِ انبیاء علیہم السلام .۲جلدوں کا سیٹ کتاب ''سیرتُ الانبیاء'' مکتبۃ المدینہ، دعوتِ اسلامی کی مقبول پراڈکٹس میں سے ایک ہے۔ کتاب کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے، اسکا انگلش ورژن دو جلدوں کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جسکا نام Lives of the Prophets ہے۔ ""Lives of the Prophets (سیرتِ انبیاء علیہم السلام(2 جلدوں کا سیٹ انگلش)"" اس کتاب میں 29 انبیاءِ کرام علیہم السلام کی جامع سوانح حیات اور انکی اقوام کے حالات شامل ہیں۔ یہ جامع کتاب حضرت آدم علیہ السلام، ادریس علیہ السلام، نوح علیہ السلام، ابراھیم خلیل اللہ علیہ السلام، یوسف علیہ السلام، موسی کلیم اللہ علیہ السلام، داؤد علیہ السلام، سلیمان علیہ السلام اور عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام کی حیاتِ مبارکہ نہایت ادب و عقیدت کے ساتھ بیان کرتی ہے۔ مفتی محمد قاسم عطاری کی تحریر ""Lives of the Prophets (سیرتِ انبیاء علیہم السلام۔2 جلدوں کا سیٹ - انگلش)"" انتہائی احتیاط کے ساتھ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان برگزیدہ ہستیوں کا مقام و مرتبہ اور واقعات بیان کرتی ہے۔ ساتھ ہی ان پاک ہستیوں کو درپیش چیلنجز اور انکی اقوام کے حالات ہم تک پہنچاتی ہے۔ کل 911 صفحات پر مشتمل یہ سیرت نبوی سیٹ اسلامی تاریخ کے طلباء کے ساتھ ساتھ انبیاء علیہم السلام کی مبارک زندگیوں میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیےانتہائی مفید ہے۔یہ کتاب مکتبۃ المدینہ پر مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2005 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 911 |
| Dimensions (cm): | 24 X 17 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Nabvi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 1336 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |