سنّتِ نکاح | Sunnah of Marriage ""تذکرۂ امیرِ اھلسنّت دامت برکاتہم العالیہ"" پندرہویں صدی کی عظیم روحانی شخصیت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی سیرت پر مبنی سلسلہ ہے۔ اس سلسلے کی تیسری قسط ""سنّتِ نکاح"" کے عنوان سے پیش کی گئی، جس کا انگلش ترجمہ ""Sunnah of Marrige"" کے نام سے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 78 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سنّتِ نکاح سے متعلق امیرِ اہلسنت کے شہزادے اور بنتِ عطار کی مثالیں، امیرِ اہلسنت کے مکتوبات، اور دیگر اہم باتیں شامل ہیں۔ رسالے Sunnah of Marrige میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: شادی سنّت ہے، نکاح کی نیتیں، برکت والا نکاح، شادی کا پہلا دعوت نامہ، شہزادۂ عطار کی شادی، بنتِ عطار کا جہیز، مدنی سہرے، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 365 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 78 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 70 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |