تنگ وقت میں نماز کا طریقہ رسالہ ""تنگ وقت میں نماز کا طریقہ"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 35 کا تحریری گلدستہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ 38 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ فیضانِ مدنی مذاکرہ کی قسط نمبر 43 ہے۔ اس رسالے میں مختصر نماز کا طریقہ، باجماعت نماز پانے کی تدابیر، اور دیگر امور پر سوالات شامل کیے گئے ہیں، جن کے جوابات قرآن و حدیث اور احکامِ شریعت کی روشنی میں دیئے گئے ہیں۔ رسالے ""تنگ وقت میں نماز کا طریقہ - مدنی مذاکرہ قسط # 43"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: وقت تنگ ہو تو نماز کیسے ادا کی جائے؟ مختصر نماز ادا کرنے کا طریقہ، نمازِ باجماعت پانے کی چند تدابیر، چلتی ریل گاڑی پر سوار ہونا، سفر میں سنتیں پڑھنے کا مسئلہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔
| Available Stock: | 1059 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 38 |
| Dimensions (cm): | 21.5 X 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Namaz Ka Tareeqa o Masail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2019 |