"ATTAR: The Life and the Journey | تعارفِ امیرِ اہلِ سنت ۔ (انگلش) '' تعارفِ امیرِ اہلِ سنت (انگلش)'' مجلس المدینۃ العلمیہ کی مرتب کردہ انگلش میں ایک مختصر سوانح حیات ہے۔ 92 صفحات پر مشتمل اس رسالے کا ٹائٹل “ATTAR: The Life and the Journey (عطار: سوانح اور سرگزشت)” رکھا گیا ہے اور یہ امیرِ اہلِ سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اُجاگر کرتا ہے۔ اس رسالے میں امیر اہلسنت کے آبا و اجداد، والدین، بچپن کے حالات، علمی خدمات، تبلیغ دین کی کوششوں اور تصانیف کا ذکر ہے۔ ATTAR: The Life and The Journey کو 3 ابواب (Chapters) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں آپ کی مختصر سوانح حیات بیان کی گئی ہی۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کی نمایاں خصوصیات جیسے مطالعے کا شوق، محبتِ سنت، اصلاحِ نفس اور دین کی تبلیغ کا جذبہ بھی بیان کیا گیا ہے۔دوسرے باب میں آپ کی خدمات اور کامیابیاں (Achievements) جبکہ تیسرے باب میں پڑھنے والوں کے لیے عقائد و ایمان کی حفاظت سے متعلق نصیحتیں اور شیطانی چالوں سے بچنے کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ کے ساتھ یہ رسالہ امیرِ اہلِ سنت کی شخصیت اور مشن کو سمجھنے کے لیے ایک بہترین رہنما ہے۔ "
| Available Stock: | 4826 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 92 |
| Dimensions (cm): | REGULAR |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seeart-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 125 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |