عشر کے احکام رسالہ ""عشر کے احکام"" فقہ اور ضروریات دین کے موضوع کاشتکار حضرات کے لئے مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ ایک مفید رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں عشر کی تعریف، عشر ادا کرنے کی فضیلت، شرعی احکام، عشر نہ ادا کرنے کے نقصانات، اور دیگر اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے ""عشر کے احکام"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: عشر کے فضائل، عشرادا نہ کرنے کا وبال، کس پیداوار پر عشرواجب ہے؟ کس پیداوار پر عشرواجب نہیں؟ قرض دار پر عشر، عشر کے لئے سال گزرنا شرط ہے یا نہیں؟ اگر خود فصل نہ بوئی توعشر کس پر ہے؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 7556 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 14th |
| Edition Year: | 2023 |