وضو کا طریقہ رسالہ ""وضو کا طریقہ"" طہارت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اہم معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 56 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں وضو کی برکتیں، زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کرنے کے اوراد و وظائف، اور مکمل طریقہ پیش کیا گیا ہے۔ رسالے ""وضو کا طریقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا عشقِ رسُول، گناہ جھڑنے کی حکایت، سارا بدن پاک ہوگیا، باوُضو سونے کی فضیلت، مُصیبتوں سے حفاظت کا نسخہ، سردی میں وُضُو کرنے کی حکایت، وضو کے بچے ہوئے پانی میں 70بیماریوں سے شِفا، وُضو کے بعد تین بار سورۂ قَدر پڑھنے کے فضائل، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی و معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ وضو کا صحیح طریقہ جاننے کے لئے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 2746 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 56 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2022 |