"Welcome to Islam | اسلام میں خوش آمدید اسلام اور اس کے بنیادی عقائد کیا ہیں؟ نماز کا طریقہ کیا ہے؟ جانیے ""Welcome to Islam (اسلام میں خوش آمدید)"" کے ذریعے۔ 92 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ نو مسلموں اور ابتدائی افراد کو اسلام اور ایمان کے بنیادی عقائد سے روشناس کراتا ہے۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ کی مرتب کردہ، یہ رسالہ بنیادی عقائد ، جیسے کہ اللہ، مقدس صحیفے، انبیاء و مرسلین علیھم السلام، فرشتے، موت کے بعد کی زندگی (برزخ)، یومِ آخرت وغیرہ کا آسان اور واضح تعارف فراہم کرتا ہےاور بہت سے بنیادی نوعیت کے شبہات کو دور کرتا ہے۔ بنیادی عقائد کی وضاحت کے علاوہ اس رسالے میں کلمے، دعائیں، نماز کے احکام اور طریقہ، اور نماز میں پڑھی جانے والی دعائیں، آسان قرآنی سورتیں، نمازِ جنازہ کا طریقہ اور دیگر اسباق موجود ہیں۔Welcome to Islam میں تمام اسباق سادہ اور آسان انگلش میں بیان کیے گئے ہیں تاکہ دنیا بھر کےانگلش بولنے اور سمجھنے والے نو مسلم اور بچے ان باتوں کو سمجھ سکیں اور عمل کر سکیں۔ مزید آسانی کے لیے عربی عبارات اور ہیڈنگز کے لیے الگ کلر کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ سمجھنے میں مشکل پیش نہ آئے۔ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ کے ساتھ یہ رسالہ مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2222 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 92 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 100 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2024 |