وضو کا طریقہ (حنفی) | Method of Wudu (Hanafi) رسالہ Method of Wudu (Hanafi) طہارت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اہم معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 66 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں وضو کی برکتیں، زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کرنے کے اوراد و وظائف، اور مکمل طریقہ پیش کیا گیا ہے۔ رسالے Method of Wudu (Hanafi) میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا عشقِ رسُول، گناہ جھڑنے کی حکایت، سارا بدن پاک ہوگیا، باوُضو سونے کی فضیلت، مُصیبتوں سے حفاظت کا نسخہ، سردی میں وُضُو کرنے کی حکایت، وضو کے بچے ہوئے پانی میں 70بیماریوں سے شِفا، وُضو کے بعد تین بار سورۂ قَدر پڑھنے کے فضائل، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ وضو کا صحیح طریقہ جاننے کے لئے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 3377 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 66 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |