"دودھ پیتا مدنی منا رسالہ ""دودھ پیتا مدنی منا"" بچوں کی سچی کہانیاں نامی سلسلے کی قسط نمبر 5 ہے۔ اس میں امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے سچی روایات و حکایات کے ذریعے چھوٹے بچوں کی تربیت فرمائی ہے۔ اس رسالے کی تیاری میں کاغذ کی کوالٹی اور معیاری پرنٹنگ کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ تحریر کو سادہ اور آسان رکھا گیا ہے تاکہ بچے آسانی سے ان باتوں کو سمجھ سکیں اور ان پر عمل کر سکیں۔ جبکہ رنگین تصویری صفحات اور واضح الفاظ کی مدد سے مطالعے کو دلچسپ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ رسالہ ""دودھ پیتا مدنی منا"" 46 صفحات پر مشتمل ہے اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3450 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 46 |
| Dimensions (cm): | 23.5 x 17.5 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 135 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2019 |