"لالچی کبوتر چھوٹے بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے پیشِ خدمت ہے مجلس المدینۃ العملیۃ کا مرتب کردہ رنگین رسالہ ""لالچی کبوتر""۔ اس رسالے میں اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ اور کاغذ کی کوالٹی کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ ہر صفحے پر واضح الفاظ کے ساتھ چھوٹے چھوٹے جملے ہیں جوکہانی یاد کرنے میں آسانی پیدا کرتے ہیں، جبکہ کارٹون اسٹائل میں واضح تصاویر بچوں کی توجہ کہانی پر مرکوز رکھتی ہیں۔ اعلیٰ معیار کے صفحات رسالے کو پھٹنے سے بچاتے ہیں۔ 8 صفحات پر مشتمل یہ تصویری کہانی, ""لالچی کبوتر"" مکتبۃ المدینہ پر مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 762 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 8 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 24 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 44 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |