" Pharoah's Dream| فرعون کا خواب رسالہ ""Pharaoh’s Dream (فرعون کا خواب)"" بچوں کی اصلاح و تربیت کے موضوع پر امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ انگلش رسالہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 29 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے بچوں اور والدین کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""Pharaoh’s Dream"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:فرعون کا خواب، فرعون کا اصلی نام کیا تھا؟ حضرت موسیٰ کو جلتے تندور میں ڈال دیا، بڑھئی گونگا ہو گیا، فرعون کی بیمار بیٹی، کیا آپ بوتل یعنی کولڈ ڈرنک شوق سے پیتے ہیں؟ کولڈ ڈرنکس سے ہاضمے کی تباہی وغیرہ۔۔ یہ انگریزی رسالہ معیاری صفحات، واضح الفاظ، اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2189 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 29 |
| Dimensions (cm): | 13.5 x 10.5 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |