"نور والا چہرا | Luminous Face رسالہ Luminous Face بچوں کے لئے امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے، جسے مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ 29 صفحات پر مشتمل یہ انگلش رسالہ ""بچوں کی سچی کہانیاں"" کے سلسلے کا پہلا رسالہ ہے۔ رسالے Luminous Face میں بچوں کی رہنمائی کے لئے بہت سی سبق آموز سچی کہانیاں اور معلوماتی عنوانات شامل ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں: عاشِقانِ دُرُود و سلام کیلئے ایک بہترین اِنعام، حضور کے مُبارَک ہاتھ اور بیمار اُونٹ، مبارَک ہاتھ کے 8 حیرت انگیز کمالات، آقا صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نے پاؤں کی ٹھوکر سے پانی کا چَشمہ جاری کر دیا، وڈیو گیم کے ذریعے دین و ایمان کا نقصان، وڈیوگیمز قتل وغارت سکھاتے ہیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ خوبصورت رنگین صفحات اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1723 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 29 |
| Dimensions (cm): | 13.5 x 10.5 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2017 |