"12 دینی کام - مجلد: تزکیہ نفس اور عملی دین داری کے لیے جامع رہنمائی ""12 دینی کام "" اسلامک ریسرچ سینٹر دعوت اسلامی (مجلس المدینۃالعلمیہ) کی مرتب کی گئی اصلاح اعمال والی کتاب ہے، جسے مرکزی مجلس شوریٰ کی نگرانی میں تیار کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر مسلمان کی عملی اور روحانی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے رہنما اصول فراہم کرتی ہے۔ 630 صفحات پر مشتمل یہ کتاب بارہ اہم دینی کاموں کی تفصیلی وضاحت پیش کرتی ہے، جن کا مقصد نا صرف اپنی اصلاح کرنا ہے بلکہ دوسرے مسلمانوں کی اصلاح کرنا بھی ہے۔ 12 دینی کام - کتاب میں انفرادی اور اجتماعی اصلاح، دینی تربیت اور دین کے ضروریات پر زور دیا گیا ہے، جیسے کہ روزانہ کا دینی مطالعہ، نمازوں کی پابندی، نیک لوگوں کی صحبت، اور دعوتِ دین کی کوشش، وغیرہ۔ یہ کتاب نہ صرف ان فرائض اور ذمہ داریوں کا علم دیتی ہے بلکہ انہیں باقاعدگی سے سرانجام دینے کا عملی طریقہ بھی سکھاتی ہے۔ دو رنگوں میں اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ، کتاب کی تحریر کو دلکش بناتی ہے، جبکہ مضبوط بائنڈنگ کتاب کو پائیداری بخشتی ہے۔ یہ کتاب علمائے کرام، طلبہ اور عام مسلمانوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ یہ 12 دینی کام آپ کے ایمان کو مضبوط کرتےہیں، آپ کے اخلاق بہتر بناتے ہیں اور زندگی سنت کے مطابق گزارنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ یہ گھر اور مسجد کی لائبریری کا لازمی حصہ ہے۔"
| Available Stock: | 14974 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 630 |
| Dimensions (cm): | 22 x 14.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 640 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |