"الوظیفۃ الکریمہ - مجموعۂ اوراد و وظائف الوظیفۃ الکریمہ امامِ اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمان کی ایک نہایت مقبول تصنیف ہے، جس کے اب تک 7 کامیاب ایڈیشنز شائع ہو چکے ہیں۔اس رسالے میں اہلِ ایمان کے لیے صبح و شام، سوتے وقت اور پانچوں نمازوں کے بعد پڑھے جانے والے مستند وظائف شامل کیے گئے ہیں۔ اس میں ایمان و جان کی سلامتی، قرضوں سے نجات اور آفات و بلیات سے حفاظت کے لیے خاص دعائیں بھی شامل کی گئی ہیں۔ 47 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں شامل چند اہم عنوانات یہ ہیں: صبح و شام کے اورادو وظائف، سانپ بچھو وغیرہ سے حفاظت کے لیے، شیطان اور اسکے لشکروں سے حفاظت کے لیے، قرض کی ادائگی کے لیے وظائف وغیرہ۔ 1 رنگ کے پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ۔ یہ رسالہ روحانی ترقی اور قلبی سکون کے خواہش مند حضرات کے لیے انتہائی مفید ہے۔ "
| Available Stock: | 2481 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 47 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Aurad-O-Wazaif |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2024 |