شجرہ قدریہ رضویہ ضیائیہ عطاریہ | Shajarah Attariyah Qadriya Razawiyya رسالہ Shajarah Attariyah Qadriya Razawiyya اوراد وظائف کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک علمی و روحانی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 44 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شجرہ عالیہ قادریہ رضویہ ضیائیہ عطاریہ کی تفصیلات کے علاوہ مختلف اوراد و وظائف پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے Shajarah Attariyah Qadriya Razawiyya میں میں تسبیح فاطمہ، سورۂ فاتحہ، سورۂ اخلاص، سورۂ بقرہ کی ابتدائی اور اختتامی آیات، سورۂ کہف، سورۂ کافرون، اور دیگر وظائف کی تفصیلات اور پڑھنے کا طریقہ پیش کیا گیا ہے۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ امیرِ اہل سنّت کے مریدین کے لئے خاص تحفہ!
| Available Stock: | 1273 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Aurad-O-Wazaif |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2009 |