شجرہ قادریہ رضویہ ضیائیہ عطاریہ رسالہ ""شجرہ قدریہ رضویہ ضیائیہ عطاریہ"" اوراد وظائف کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک علمی و روحانی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شجرہ عالیہ قادریہ رضویہ ضیائیہ عطاریہ کی تفصیلات کے علاوہ مختلف اوراد و وظائف پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""شجرہ قدریہ رضویہ ضیائیہ عطاریہ"" میں تسبیح فاطمہ، سورۂ فاتحہ، سورۂ اخلاص، سورۂ بقرہ کی ابتدائی اور اختتامی آیات، سورۂ کہف، سورۂ کافرون، اور دیگر وظائف کی تفصیلات اور پڑھنے کا طریقہ پیش کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ امیرِ اہل سنّت کے مریدین کے لئے خاص تحفہ!
| Available Stock: | 602 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 11.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Aurad-O-Wazaif |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |