"Ailing Worshiper | بیمار عابد - انگلش رسالہ ""Ailing Worshipper (بیمار عابد - انگلش)"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تحقیق پر مبنی ہے۔اس رسالے میں مصنف نے بیماری پر صبر کرنے اور عبادت کرنے کا اجر و ثواب قرآن و سنّت اور مختلف حکایات و واقعات کی روشنی میں پیش کیا ہے۔ اسکا انگلش ترجمہ شعبۂ تراجم، المدینۃ العلمیۃ، نے کیا ہے۔ اس مختصر رسالے میں بہت سے معلوماتی اور اصلاحی مضامین شامل ہیں، مثلاً: بیماری بہت بڑی نعمت ہے، بیماری کے دوران مومن اور منافق میں فرق، سر درد کے شکرانے میں 400 رکعت نفل (حکایت)، بیماری کے فضائل پر 5 فرامینِ مصطفیٰﷺ ، بیماریوں کے 78 روحانی علاج وغیرہ۔ رسالہ ""Ailing Worshiper"" کا مقصد عوام کو یہ بتانا ہے کہ بیماری آزمائش بھی ہے لیکن ساتھ ہی ایک نعمت بھی ہے۔ بیماری گناہوں کو ختم کرتی اور نیکیوں کا اجر بڑھاتی ہے، لہٰذا بیماریوں کو مصیبت نہ سمجھیں بلکہ صبر کریں۔ یہ رسالہ 54 صفحات پر مشتمل ہے اور 1 رنگ کی پرنٹنگ میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2725 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 54 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Rohani Ilaj |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |