Chirya Aur Andha Sanp (The Bird and the Blind Snake)” is a 33-page booklet by Ameer-e-Ahle Sunnat Allama Maulana Muhammad Ilyas Attar Qadri دامت برکاتہم العالیہ. It focuses on sustenance and livelihood. It presents about 33 spiritual remedies and topics like: It’s upon the mercy of Allah for providing sustenance, 44 causes of poverty, and the best way to bring blessings into your income. Available in one-color printing at Maktaba-tul-Madinah.
"چڑیا اور اندھا سانپ رسالہ ""چڑیا اور اندھا سانپ"" روزی اور رزق کے حوالے سے امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک روحانی رسالہ ہے۔ اس رسالے میں تقریبا 33 روحانی علاج پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے میں شامل مضامین میں سے چند یہ ہیں: اللہ تعالی نے روزی کا ذمہ لیا ہے، غریبوں کے مزے ہو گئے، اس کے سر کے نیچے پتھرکا تکیہ تھا، ہزار سال کی عبادت سے افضل عمل، ایک ہزار دینار صدقہ کرنے سے افضل عمل، دو مچھلی کے شکاری، تنگدستی کے 44 اسباب، روزی میں برکت کا بہترین نسخہ، اور دیگر مضامین۔ رسالہ ""چڑیا اور اندھا سانپ"" 33 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے "
| Available Stock: | 2305 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Rohani Ilaj |
| Shoba: | Taveezat-e-Attariya |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 10th |
| Edition Year: | 2023 |