زندہ بیٹی کنویں میں پھینک دی رسالہ ""زندہ بیٹی کنویں میں پھینک دی"" اسلام میں بیٹیوں کے مقام کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک مفید رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 33 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے بیٹیوں کی بہترین پرورش کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے ""زندہ بیٹی کنویں میں پھینک دی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ابو! کیاآپ مجھے قتل کرنے لگے ہیں؟ آٹھ بیٹیوں کو زندہ درگور کیا، پانچ لرزہ خیز وارداتیں، اللہ چاہے تو بیٹا دے یا بیٹی یا کچھ نہ دے، بعض انبیائے کرام کی اولاد کی تعداد، حضورصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی مقدّس اولاد کی تعداد، بڑی شہزادی کو ظالم نے نیزہ مار کر، نواسی اپنے نانا جان کے مبارک کندھے پر، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 3999 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Rohani Ilaj |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 36 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 15th |
| Edition Year: | 2024 |