"قصیدہ بردہ سے روحانی علاج رسالہ ""قصیدہ بردہ سے روحانی علاج"" اوراد و وظائف کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 22 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قصیدہ بردہ شریف کے اشعار کی روحانی افادیت اور پڑھنے کا طریقہ پیش کیا گیا ہے۔ رسالے ""قصیدہ بردہ سے روحانی علاج"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ہرجائز حاجت پوری ہونے كا عمل، دشمن کے شر سے محفوظ رہنے كا عمل، گناہوں كی عادت سے چھٹکارے کا عمل، دینی و دنیاوی حاجات کے لیے تریاق، سکرات الموت ميں آسانی کاعمل، گھر خیر و عافیت کے ساتھ واپس آنے کا عمل، اور دیگر عنوانات۔ یہ روحانی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 417 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 22 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Rohani Ilaj |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2024 |