"Unique Son | بیٹا ہو تو ایسا - انگلش رسالہ ""Unique Son"" امیرِ اہلِ سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے رسالے ""بیٹا ہو تو ایسا"" کا انگلش ورژن ہے، جسے شعبۂ تراجم، المدینۃ العلمیۃ، نے جدید انداز میں مرتب کیا ہے۔ اس رسالے میں شامل روایات و حکایات ایک مثالی بیٹے کی خصوصیات بیان کرتے ہیں۔ رسالہ ""Unique Son"" بالخصوص اس تاریخی واقعے پر روشنی ڈالتا ہے جب اللہ پاک نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آزمائش کی اور انہیں اپنا پیارا بیٹا (حضرت اسمٰعیل علیہ السلام) قربان کرنے کا حکم دیا۔ اس رسالے کے چند اہم مضامین یہ ہیں: شیطان کی سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو بیٹے کی قربانی سے روکنے کی چال، بیٹا قربان ہونے کے لیے تیار ہو گیا، جنتی مینڈھا، کعبہ شریف میں کب اور کیسے آگ لگی، اور دیگر واقعات۔ یہ رنگین رسالہ 40 صفحات پر مشتمل ہے، اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3473 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 40 |
| Dimensions (cm): | 13.5 x 10.5 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2022 |