"بیٹا ہو تو ایسا - رسالہ ""بیٹا ہو تو ایسا"" بچوں کی سچی کہانیاں نامی سلسلے کی تیسری قسط ہے اور اسے امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریر کیا ہے۔ اس رسالے میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آزمائش، حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی فرمانبرداری، شیطان کی خطرناک چال، اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے صبر و استقامت کے واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ بچوں کے لیے مفید اور خطرناک غذاؤں کی تفصیلات بھی پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""بیٹا ہو تو ایسا"" کے چند مضامین یہ ہیں: تین راتوں میں ایک طرح کا خواب، بیٹا قربانی کے لیے تیار، جنتی مینڈھے کے سینگ، اسمٰعیل کے معٰنی، شیر قدم چاٹنے لگے، ٹافیاں اور کھٹ مٹھی گولیاں، 17 قسم کی بیماریوں کا خطرہ وغیرہ۔ یہ رنگین اور معیاری رسالہ نہ صرف بچوں کی معلومات میں اضافہ کرتا ہے بلکہ بچوں کی خوراک سے متعلق والدین کی بہترین رہنمائی کرتا ہے۔ 45 صفحات پر مشتمل رسالہ ""بیٹا ہو تو ایسا"" پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 473 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 45 |
| Dimensions (cm): | 24 x 18 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 120 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |