"Malice And Hatred | بغض و کینہ - انگلش ""Malice And Hatred"" مجلس المدینۃ العلمیہ کا مرتب کردہ رسالہ ""بغض و کینہ"" کا انگلش ترجمہ ہے۔ یہ رسالہ ایک عام معاشرتی بیماری کی نشاندہی کرتا ہے۔ کسی خاص قوم یا طبقے سے بلاوجہ نفرت کرنا یا بغض رکھنا کتنا بڑا گناہ ہے اور اس کے کیا نقصانات ہیں؟ یہ سب آپ اس رسالے میں جان سکیں گے۔ رسالہ ""Malice And Hatred"" میں 72 صفحات ہیں۔ اس میں قرآن و سنت کی روشنی میں بغض و کینہ کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: قبر کالے سانپوں سے بھری ہوئی تھی، باطنی گناہوں کا علاج بے حد ضروری ہے، کینہ کسے کہتے ہیں؟ مسلمان سے کینہ رکھنے کا شرعی حکم، کینے کے نقصانات، بدترین بغض و کینہ، اہل بیت کا دشمن دوزخی ہے، جس نے عربوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا، افضل کون؟ جنتی آدمی، اور دیگر مضامین۔ رسالہ ""بغض و کینہ - انگلش"" ہمیں سکھاتا ہے کہ بلا وجہ کسی شخص یا کسی قبیلے سے عداوت نہیں رکھنی چاہیے کیونکہ اس سے اُمت میں فتنہ و انتشار پیدا ہوسکتا ہے۔ یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3480 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 72 |
| Dimensions (cm): | 21 x 14 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 91 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |