"قبر کی پہلی رات | First Night in the Grave رسالہ First Night in the Grave امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ40 صفحات پر مشتمل ہے اس اصلاحی رسالے میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے قبر و آخرت کی تیاری کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے First Night in the Grave میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:اِس تنِ بے جان پر خاکی کفن رہ جائیگا، قبریں بظاہر یکساں مگراندر۔۔۔، ایک دن مرنا ہے آخِر موت ہے، پہلے ایسی کوئی رات نہیں گزاری ہوگی، اعلٰی حضرت کی وصیّت، آخِرت کی پہلی منزل قبْر ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2365 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 40 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2018 |