"گانوں کی تباہ کاریاں رسالہ ""گانوں کی تباہ کاریاں"" موسیقی جیسے عظیم گناہ اور اسکے ہولناک نتائج پر روشنی ڈالتا ہے۔ یہ رسالہ امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریر فرمایا ہے۔ 17 صفحات پر مشتمل اس اصلاحی رسالے میں مختصر مگر سبق آموز مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""گانوں کی تباہ کاریاں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:قبرستان میں خوفناک آواز، بد نصیب دولہا، آنکھوں اور کانوں میں کیلیں ٹھوکی جائیں گی، سریلا گلوکار، دنیا کا پہلا گلوکار کون تھا؟ گانا دل میں منافقت پیدا کرتا ہے، گلوکار کے کندھوں پر شیطان بیٹھتا ہے وغیرہ۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2059 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 20 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 23 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |