"اسلامی پردہ رسالہ ""اسلامی پردہ"" ضروریات دین کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 36 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حیا اور پردے کے متعلق قرآنی آیات، آحادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""اسلامی پردہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: بی بی عائشہ کی سوئی، لباس کے دھاگے کی برکت، کیا آج کل پردہ ضروری نہیں؟ کیا دل کا پردہ کافی ہے؟ غیر مرد و عورت کا ہاتھ ملانا، کیا اسلامی پردہ ترقی میں رکاوٹ ہے؟ جہنم میں عورتوں کی کثرت، بے غیرتی کی انتہا، بی بی فاطمہ کے کفن کا بھی پردہ، عورت کا میک آپ کرنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ اُردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 8379 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 21.5 X 13.5 |
| Gender: | Female |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |