"Madani Infant | دودھ پیتا مدنی منا - انگلش رسالہ ""Madani Infant"" امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے اُردو رسالے ""دودھ پیتا مدنی منا"" کاانگلش ورژن ہے۔ یہ رسالہ ""بچوں کی سچی کہانیاں"" نامی سلسلے کی قسط نمبر 5 ہے۔ اس میں امیر اہل سنت نے سچی روایات و حکایات کے ذریعے چھوٹے بچوں کی تربیت فرمائی ہے۔ رسالے کی تیاری میں کاغذ کی کوالٹی اور معیاری پرنٹنگ کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ تحریر کو سادہ اور آسان رکھا گیا ہے تاکہ بچے آسانی سے ان باتوں کو سمجھ سکیں اور ان پر عمل کر سکیں۔ رسالہ ""دودھ پیتا مدنی منا - انگلش"" 46 صفحات پر مشتمل ہے اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2681 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 68 |
| Dimensions (cm): | 13 x 10.5 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |