"فرعون کا خواب رسالہ ""فرعون کا خواب"" بچوں کی اصلاح و تربیت کے موضوع پر امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ 39 رنگین تصویری صفحات پر مشتمل یہ رسالہ مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے بچوں کی تربیت و رہنمائی کرتا ہے۔ فرعون کی کہانی کے علاوہ اس رسالے میں بچوں کی غذا کے بارے میں بھی متفرق مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""فرعون کا خواب"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: فرعون کا خواب، فرعون کا اصلی نام کیا تھا؟ حضرت موسیٰ کو جلتے تندور میں ڈال دیا، بڑھئی گونگا ہو گیا، فرعون کی بیمار بیٹی، کیا اپ بوتل یعنی کولڈ ڈرنک شوق سے پیتے ہیں؟ کولڈ ڈرنکس سے ہاضمے کی تباہی وغیرہ۔ یہ خوبصورت رسالہ 04 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2961 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 39 |
| Dimensions (cm): | 23.5 x 17.5 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 132 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2022 |